Category: حمد

اللہ کی تعریف ۔حمد باری تعالی

  میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟ جواب ملا : صبر اور نماز سے مدد لیا کرو..  (البقرہ:45) میں نے کہا : میں بہت گناہگار ہوں۔     جواب ملا: اللہ کی رحمت سے مایوس نا ہو اللہ سب گناه بخش دے گا..( الزمر: 53) میں نے کہا : بہت اکیلا ہوں۔  […]

Hamariweb © 2021 Frontier Theme